ہوم پیچ»دنیا»حاملہ مائیں بچے میں کرونا وائرس منتقل کر سکتی ہیں: تحقیق
حاملہ مائیں بچے میں کرونا وائرس منتقل کر سکتی ہیں: تحقیق
اٹلی میں سائنس دانوں کی ایک تحقیق کے مطابق اس بات کے ٹھوس ثبوت ملے ہیں کہ کرونا وائرس کی شکار حاملہ مائیں پیٹ میں موجود بچے میں وائرس منتقل کر سکتی ہیں۔