امریکہ

دنیا

رفح پر حملے کا خدشہ، امریکہ نے اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی

ہتھیاروں کی فراہمی روک کر جو بائیڈن نے اس انتباہ پر عمل کیا ہے، جب انہوں نے اپریل میں اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کو خبردار کیا تھا کہ امریکی پالیسی کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ اسرائیل غزہ میں عام شہریوں کے ساتھ کیا سلوک کرتا ہے۔