\

یورپ

نقطۂ نظر

آئندہ یورپ وہ پہلے والا یورپ نہیں ہو گا!

یورپی عوام سمجھتے ہیں کہ یورپ کی لبرل جماعتیں ان کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی ہیں نیز انہوں نے دنیا بھر، بالخصوص اسلامی ممالک سے امیگرنٹس کے لیے یورپ کے دروازے کھول دیے، جس کا اثر یورپ کی معیشت، وسائل، اور تاریخی مذہبی شناخت پر پڑا۔