گرفتار افراد پر آتشیں اسلحہ رکھنے اور دیگر جرائم کے الزام پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
آسٹریلیا
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے ایک اہم میچ میں جمعے کو آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہونے سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا، جس کے بعد آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔