دنیا لندن: اسرائیل مخالف احتجاج، امریکی سفارت خانے کا تالاب ’سرخ رنگ‘ سے بھر دیا گیا گرین پیس یوکے کا کہنا ہے کہ ’کارکنوں نے امریکی سفارت خانے کے تالاب کو سرخ سے بھر دیا ہے کیونکہ امریکی حکومت کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں۔‘
کھیل کبڈی کا ورلڈ کپ 17 مارچ سے برطانیہ میں کبڈی ورلڈ کپ مقابلے سات دن تک جاری رہیں گے جن میں 60 سے زائد میچز کھیلے جائیں گے۔