سوال اٹھتا ہے کہ وفاقی یا صوبائی حکومت یا خود ریاست کے پاس قدرتی وسائل کی ملکیت کہاں سے آتی ہے؟ یہ ملکیت وراثت میں ملتی ہے یا جہیز میں؟
آئین
اجتماعی دانش انفرادی حاکمیت میں بدل جائے تو اقتدار کے محل مقبرے بن جاتے ہیں۔ ٹرائے جیسی عظیم سلطنت پیادہ فوج کی اکثریت سے نہیں بلکہ ٹراجن گھوڑے کی حکمت عملی آزماتے ہوئے فتح کی گئی۔