بنگلہ دیشی حکام نے انڈین میڈیا کی ان رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا کہ تھا کہ پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ نے حالیہ دنوں میں بنگلہ دیش کا دورہ کیا ہے۔
آئی ایس آئی
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر ان کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کرنے کے اعلان نے ملک میں ہلچل مچا دی۔