\

آبدوز

دنیا

جنوب میں امریکی آبدوز لنگر انداز ہونے پر ’اشتعال انگیزوں‘ کو سزا دیں گے: شمالی کوریا

شمالی کوریا کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ہم امریکہ کے اس خطرناک عداوت پسند فوجی اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں جو جزیرہ نما کوریا میں شدید فوجی کشیدگی کو مسلح تصادم میں تبدیل کر سکتا ہے۔‘