دنیا ترکی: ریزورٹ میں آتشزدگی سے 66 اموات، ’کھڑکیوں سے کودنا پڑا‘ وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے شمال مغربی ترکی میں واقع کرتل کایا سکی ریزورٹ میں بتایا کہ 51 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ایشیا یو اے ای کی فیکٹری میں آگ لگنے سے نو پاکستانی زخمی متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستانی سفیر نے بتایا کہ زخمیوں کو ہسپتالوں میں ہر ممکن معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔