امریکہ میں آج بھی افریقی برادری نسلی تعصب کا شکار ہے، مگر مسلسل سماجی اور سیاسی تحریکوں نے ان کو ایک نیا اعتماد اور شناخت دی ہے۔
افریقہ
ٹور آپریٹرز نے کہا ہے کہ زیمبیا میں وائلڈ لائف سفاری کے دوران 80 سالہ امریکی خاتون اس وقت جان سے گئیں، جب ایک ’جارح مزاج‘ نر ہاتھی نے گاڑی پر ’غیر متوقع طور پر‘ حملہ کر دیا۔