افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے کہا کہ ’ہم بلوچستان میں مسافر ٹرین پر حملے کے حوالے سے پاکستانی فوج کے ترجمان کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہیں، جو اس واقعے کو افغانستان سے جوڑتے ہیں۔‘
افغان طالبان
طالبان کی وزارت اطلاعات کے مطابق ریڈیو بیگم نے نشریات بحال کرنے کے لیے ’بارہا درخواست کی‘ جس پر سٹیشن کی یقین دہانیوں کے بعد پابندی ختم کر دی گئی۔