رواں ماہ اقوام متحدہ کی افغانستان کے حوالے سے جاری سہ ماہی رپورٹ میں بتایا گیا کہ داعش خراسان کے علاوہ افغان طالبان کو افغانستان فریڈم فرنٹ اور نیشنل ریزسٹنٹ فرنٹ کی مخالفت کا بھی سامنا ہے۔
افغان طالبان
میزبان ملک آذربائیجان نے افغان ماحولیاتی ایجنسی کے عہدیداروں کو موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والے سربراہی اجلاس کوپ 29 میں بطور مبصر مدعو کیا ہے۔