انڈین انتخابات میں کشمیر اب انتخابی جیک پاٹ لاٹری بن گیا ہے اور جذباتی بیانات سے ووٹروں کو ورغلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر
نیشنل کانفرنس وہ جماعت ہے جس نے انتخابات سے قبل پہل کرتے ہوئے ایک واضح سیاسی منشور دیا تھا جس میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے عزت و وقار اور خصوصی درجہ کی بحالی کو واپس لینے کے لیے واضح موقف لیا تھا۔