آئی ایم ایف نے توانائی کے شعبے میں سٹرکچرل اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا اور ساتھ ہی مالی اور مانیٹری پالیسیوں میں احتیاط برتنے کی تاکید کی۔
آئی ایم ایف
کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس ریلیف کے لیے 45 ارب کے وقف بجٹ سے وفاق کا کوئی تعلق نہیں تھا۔ باقی صوبے بھی بسم اللہ کریں، عوام کو ریلیف دیں، اس پہ سیاست سے پرہیز کرنا چاہیے۔‘