راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کرنے والی ان کی تین بہنوں سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس نے کچھ دیر کے لیے حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا۔
اڈیالہ جیل
میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے الزام میں تین خواتین سمیت کُل چھ اہلکاروں کو زیر حراست لیا گیا ہے۔