امریکہ کی نجی خلائی کمپنی بلیو اوریجن نے پیر کو کاؤنٹ ڈاؤن کے دوران ’کچھ تکنیکی مسائل‘ کی وجہ سے نیو گلین راکٹ کی زمین کے مدار کی طرف لانچ مؤخر کر دیا۔
ایمازون
ماہرین آثار قدیمہ نے ایمازون کے جنگلات میں وہ گم شدہ شہر دریافت کیے ہیں جہاں تقریباً دو ہزار سال قبل کم از کم 10 ہزار کاشت کار رہا کرتے تھے۔