صدر ٹرمپ کی نئی ٹیرف پالیسی کے بعد تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں آئی فون کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے کیوں کہ کمپنی اپنے فونز کے لیے چین میں تیار کردہ پرزوں پر انحصار کرتی ہے۔
ایپل
ایپل کمپنی مصنوعی ذہانت پر مکمل انحصار کرنے والا پہلا آئی فون نو سمتبر کو لائیو سٹریمڈ تقریب میں لانچ کرنے جا رہی ہے۔