معیشت پاکستان: کم بارشوں سے خشک سالی اور کم زرعی پیداوار کا خدشہ ماہرین کے مطابق رواں موسم میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ہوئی ہیں جس سے گندم، کپاس اور گنے کی پیداوار میں نمایاں کمی کا اندیشہ ہے۔
پاکستان بارشیں اور سیلاب: بلوچستان کا سندھ، پنجاب سے رابطہ منقطع کوئٹہ چمن ٹرین سروس بھی دو روز سے معطل ہے جس کی بحالی میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔