خلیلہ کاماچو علی ایک ایسے ملک میں سٹیڈیم کا افتتاح کرنے آئی ہیں جہاں خواتین کے کھیلوں پر پابندی عائد ہے۔
باکسر
کراچی میں ایک چائے کے ڈھابے پر کام کرنے والے پاکستانی باکسر آغا کلیم نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اپنا باکسنگ کیریئر جاری رکھنے کے لیے مدد کے اپیل کی تھی۔