حکومت نے اعلان کیا کہ وہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے جا رہی ہے، جس پر اس کے اتحادیوں نے اعتماد میں نہ لیے جانے کا شکوہ کیا۔ اس کے علاوہ عمران خان پر نئے مقدمات بھی بنائے گئے۔
بحران
لبنان کے موجودہ معاشی حالات کو 1975 سے 1990 تک جاری رہنے والی خانہ جنگی کے بعد بدترین مالی بحران طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس وقت لبنانی کرنسی کی قدر اکتوبر 2019 کے بعد سے سب سے نچلی سطح کو چھو رہی ہے۔