امریکہ نے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی سے متعلق خدشات کے پیش نظر پاکستان سمیت دنیا بھر سے 80 کمپنیوں کو اپنی ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیا۔
برآمدات
پاکستان کی نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے جمعرات کو ملک کے پہلے ’ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف پاکستان‘ (ایکزم بینک) کا افتتاح کیا ہے، جس کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ یہ برآمد کنندگان کی استعداد کو بڑھائے گا۔