زاویہ نادین اسبالی گرومنگ گینگز: مسک مسلمانوں کو بدنام کرنا چاہتے ہیں ایلون مسک سمیت کئی دائیں بازو کے رہنماؤں نے برطانیہ میں پاکستانی اور مسلمان مردوں پر گرومنگ کےالزامات لگائے ہیں لیکن برطانوی حکومت کی رپورٹ میں ثابت ہوا ہے کہ یہ گینگ سفید فام افراد پر مشتمل تھے۔
دفتر 2024: عالمی پارلیمانوں میں خواتین کی نمائندگی صرف 27 فیصد اقوام متحدہ کی خواتین نے پیش گوئی کی ہے کہ اگر موجودہ شرح جاری رہی تو اقتدار کے اعلیٰ ترین عہدوں پر صنفی مساوات حاصل کرنے میں 130 سال لگیں گے۔