’گارڈز نے ان کی حفاظت کی کوشش کی کیوں کہ یہ واضح تھا کہ اس کیس کی بڑی خبروں کے بعد وہ نشانے پر تھے۔ شریف نے جیل میں آنے کے بعد سر جھکا کر رہنے کی کوشش کی لیکن جلد ہی یہ بات پھیل گئی کہ وہ کون ہیں۔‘
برطانیہ
امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’امریکہ کو اس بات پر گہری تشویش ہے کہ نو مئی 2023 کو ہونے والے مظاہروں میں ملوث ہونے پر ایک فوجی ٹریبونل نے پاکستانی شہریوں کو سزا سنائی ہے۔‘