حکام کے مطابق برآمد شدہ باقیات مرد، خواتین اور بچوں کی ہیں، جن کے جسموں پر گولیوں کے زخم اور جلائے جانے کے نشانات موجود ہیں۔
بشار الاسد
معزول صدر کے مطابق وہ اپوزیشن فورسز کے دمشق پر قبضے کے بعد ملک میں ہی رہنا چاہتے تھے، لیکن روسی فوج نے انہیں اپنے اڈے سے اس وقت نکال لیا جب وہ حملے کی زد میں آیا۔