پاکستانی فوج نے جمعے کو کہا ہے کہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد 36 گھنٹوں میں کیے گئے کلیئرنس آپریشن کے دوران ایک بھی یرغمالی کی موت واقع نہیں ہوئی۔
بلوچ لبریشن آرمی
بلوچستان لبریشن آرمی نے سات اکتوبر کو میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ خودکش حملہ بی ایل اے مجید برگیڈ کے فدائی شاہ فہد بادینی عرف آفتاب نے کیا۔