ریکھا گپتا بھارتیہ جنتا پارٹی کی نئی دہلی کی دوسری خاتون وزیر اعلیٰ ہیں، اس سے قبل اسی جماعت کی سشما سوراج نے 1998 میں یہ منصب سنبھال رکھا تھا۔
بھارتیہ جنتا پارٹی
مویشیوں کے سمگلروں کی تلاش میں نکلے گاؤ رکشکوں نے مبینہ طور پر آریان مشرا نامی طالب علم کی گاڑی کا تقریباً 18 میل (30 کلومیٹر) تک پیچھا کیا اور پھر فائرنگ کر دی۔