بل گیٹس فاؤنڈیشن کئی ممالک کی امداد میں کٹوتیوں کی وجہ سے اس سال تیسری دنیا میں 2024 کے مقابلے میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً دو لاکھ زیادہ بچوں کے مرنے کا امکان ہے۔
بیماریاں
غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ غزہ میں لاکھوں بے گھر افراد کے زیراستعمال خیموں کے درمیان سیوریج کا پانی بہہ رہا ہے اور پولیو وائرس کی موجودگی صحت کے لیے ایک نئے بحران کی علامت ہے۔