انڈیا آنے والے برسوں میں خود کو اہم عالمی کھلاڑی کے روپ میں دیکھنے کا خواہش مند ہے، مگر اسے اس سے پہلے ہمسائیوں کے ساتھ مل کر چلنا ہو گا۔
تجارت
سینٹ سے خطاب میں ویلنٹینا میتوی ینکو نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات کی طویل تاریخ ہے ’دونوں ملکوں میں تعاون کی عظیم روایات موجود ہیں۔‘