قرون وسطیٰ میں ترک اور ایرانی تاجروں کے ذریعے ’زلابیہ‘ ہندوستان پہنچی جہاں اسے جلیبی کے نام سے جانا جانے لگا اور پندرہویں صدی عیسوی تک یہ ہندوستانی تہواروں کی مشہور سوغات بن گئی۔
تہوار
اس تہوار کا اصل مقصد خوشی منانا، سردیوں کے سخت موسمی حالات سے نجات اور آمد بہار کا جشن ہے۔