سندھ اور پنجاب کے زرعی علاقوں میں جانوروں کا فصلوں میں گھس جانا کچھ نیا نہیں ہے اور اس عمل کو مقامی زبان میں ’بھیل‘ کہا جاتا ہے۔
جانوروں کے حقوق
ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ برطانیہ کے چڑیا گھروں اور سفاری پارکوں میں جانوروں کے لیے بنائے گئے احاطے قدرتی رہائش گاہوں میں واقع ان کے گھروں کے کم ازکم علاقے سے اوسطاً 100 گنا چھوٹے ہوتے ہیں۔