ایشیا ملک بدری کے حکم کے بعد انڈین فوجیوں کا مالدیپ سے انخلا شروع اے ایف پی نے رپورٹ کیا ہے کہ نئے چین نواز صدر کے حکم کے بعد مالدیپ میں نگرانی کے طیارے چلانے والے فوجی اہلکاروں کو انڈیا نے واپس بلانا شروع کر دیا ہے۔
زاویہ ناصرہ زبیری جنگی کاروبار کے میدان اب دائیں اور بائیں بازو کی اصطلاح بھی اپنے معنی کھو چکی بس راج کرتا ہے ’باہو بلی‘ یعنی مضبوط بازو والا ۔۔ اب جنگ یہ ہے کہ مضبوط بازو کس کا ہے؟