ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اگر یہ مذاکرات ناکام ہو جاتے ہیں تو یہ ایران کے لیے انتہائی خطرناک ہو گا۔‘
جوہری مذاکرات
جوہری ہتھیار بنانے کے لیے یورینیئم کو 90 فیصد تک افزودہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لیے 60 فیصد افزودگی جوہری بم کی تیاری کی سمت میں اہم قدم ہے۔