اجتماعی شادیوں سے متعلق پروگرام کے پورٹل پر درج ہے کہ دلہنوں کو دو لاکھ چھ ہزار روپے کا ’جہیز‘ دیا جائے گا۔ تاہم حکام کا کہنا ہے کہ ’شاید ویب سائٹ پر الفاظ کے چناؤ کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔‘
جہیز
ضلع سوات کے گاؤں درخشیل میں عوام نے متفقہ طور پر شادیوں میں صرف کھجور پیش کرنے اور بارات میں گاڑیوں کی تعداد کو محدود کرنے سمیت دیگر اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔