ایشیا مودی نے حلف اٹھا کر جواہر لال نہرو کا ریکارڈ برابر کر دیا 73 سالہ نریندر مودی نے بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں شامل 14 علاقائی جماعتوں کی حمایت سے یکم جون کو ختم ہونے والی پولنگ میں تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے کے لیے کامیابی حاصل کی۔