ذبیح اللہ نے ایک آڈیو پیغام میں دعویٰ کیا کہ ان کے الفاظ کا ’پروپیگنڈا کے مقاصد کے لیے لوگوں نے غلط مطلب لیا ہے۔‘
حملہ آور
امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل نے پیر کو تسلیم کیا ہے کہ ان کا ادارہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے کی ذمہ داری پوری کرنے میں ’ناکام‘ رہا۔