ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا کے مطابق ’غزہ میں امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کے ردعمل میں احتجاج کے طور پر یہ حملے کیے گئے۔‘
حملے
رواں ماہ اقوام متحدہ کی افغانستان کے حوالے سے جاری سہ ماہی رپورٹ میں بتایا گیا کہ داعش خراسان کے علاوہ افغان طالبان کو افغانستان فریڈم فرنٹ اور نیشنل ریزسٹنٹ فرنٹ کی مخالفت کا بھی سامنا ہے۔