پاکستان پشین: پولیس سٹیشن کے قریب بم دھماکہ، دو بچے جان سے گئے بلوچستان کے ضلع پشین کی انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان ملتان میں تین منزلہ عمارت گرنے سے نو اموات ریسکیو ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر کلیم کے مطابق: ’منگل کو سحری کے وقت خاتون خانہ نے کچن میں چولہا جلانے کی کوشش کی، جس سے دھماکہ ہوا اور تین منزلہ عمارت گر گئی۔‘