رجب طیب اردوغان

دنیا

ترکی: اردوغان کے حریف استنبول کے میئر اکریم امام اوغلو گرفتار

سرکاری انادولو ایجنسی کے مطابق استغاثہ نے استنبول کے میئر اکریم امام اوغلو اور تقریباً 100 دیگر افراد کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے۔ حراست میں لیے گئے افراد میں امام اوغلو کے قریبی معاون مرات اونگون بھی شامل ہیں۔