ایس ایس پی دیامر شیر خان کے مطابق بس کو حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔
ریسکیو
بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کا کہنا ہے کہ زائرین سے بھرا ٹرک ٹھٹہ سے درگاہ شاہ نورانی جا رہا تھا کہ حب کے پاس گھائی میں جا گرا جس میں 17 افراد جان سے گئے جبکہ 40 زخمی ہیں۔