کراچی کے بن قاسم ریلوے سٹیشن کے قریب پاکستان سٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے دھرنے کے باعث پیر کی دوپہر سے ملک کے سب سے بڑے شہر کا ریلوے کے ذریعے دیگر حصوں سے رابطہ منقطع ہے۔
ریلوے
پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل فرانس کی تیل رفتار ریل گاڑیوں کے نیٹ ورک پر آتشزنی حملوں کے نتیجے میں جمعے کو لاکھوں مسافر متاثر ہوئے ہیں۔