پاکستان دریاؤں میں پانی 35 فیصد کم: کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان کا خدشہ ارسا نے صوبوں کو ایک مراسلے میں مطلع کیا ہے کہ بارشوں کی کمی کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی کمی 35 فیصد تک ہو سکتی ہے۔
نقطۂ نظر اونچی لہریں، پگھلتے گلیشیئر: پاکستان کی ماحولیاتی جدوجہد پاکستان کی بڑی آبادی زراعت سے منسلک ہے لیکن ماحولیاتی تبدیلی کا سب سے بڑا نشانہ زرعی شعبہ ہی ہے۔