انڈین فوج کے سربراہ جنرل اپندر دویدی نے پیر کو کہا ہے کہ انڈیا موسم سرما کے دوران شمالی سرحد پر اپنی فوج کم نہیں کرے گا۔
سرحدی تنازع
سعودی حکومت کے ذرائع نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ یمن سعودی سرحد پر ایتھوپین تارکین وطن کی اموات سے متعلق الزامات ناقابل اعتبار ہیں۔