وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے حالیہ سکیورٹی صورت حال کے تناظر میں کہا ہے کہ صوبے میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کرنے کی ضرورت نہیں ہے، تاہم ضرورت پڑنے پر ایسا آپریشن ہو سکتا ہے۔
سرفراز بگٹی
بلوچستان ہاؤس کی از سر نو تعمیر اور اس میں موجود وزیراعلی اور گورنر کی رہائش گاہوں کی تزئین و آرائش کے لیے ایک ارب 70 کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں جس کی ایک ایسے وقت میں کوئی تک نہیں بنتی جب ملک اور صوبے قرضے لے کر چلائے جا رہے ہیں۔