پاکستان کے سموگ میں ڈوبے شہر لاہور میں اتوار کو ہوا کے معیار میں دو ہفتے کے بعد پہلی بار کچھ حد تک بہتری آئی اور یہ ’خطرناک‘ کی سطح سے نیچے آ گئی ہے۔
سموگ
سموگ ایسا مسئلہ تو ہے نہیں کہ ایک بار ہوگیا تو اگلی بار نہیں ہوگا۔ ایسا بھی نہیں کہ سکول کالج، دفتر ، بازار اور پارک بند کر دینے سے سموگ کا دل ٹوٹ جائے اور وہ اگلے برس سردیوں میں یہاں نہ آئے۔