وزیر اعظم شہباز شریف نے سٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں ایک فیصد کمی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ’پالیسی ریٹ کا 12 فیصد پر آنا ملکی معیشت کے لیے خوش آئند ہے۔‘
سٹیٹ بینک آف پاکستان
پاکستان میں ٹیکس اور محصولات کے وفاقی ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اتوار کو کہا ہے کہ ایف بی آر نے گذشہ مالی سال 2023-2024 کے دوران اہداف سے 54 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا۔