خیال ہے کہ یہ پتھر اب بھی بغیر کسی حادثے کے زمین کے پاس سے گزر جائے گا۔
سیارچہ
محققین کا کہنا ہے کہ دھوئیں اور سیاہ کاربن نے فضا میں پہنچ کر سورج کی روشنی کو زمین تک پہنچنے سے روک دیا ہو گا جس کے نتیجے میں ’جوہری دھماکے نتیجے میں شروع ہونے والا چھوٹے برفانی دور‘ کا آغاز ہوا ہو گا۔