1971 میں مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بن جانے کے بعد پہلی مرتبہ پاکستانی سینیما میں ایک بنگلہ دیشی فلم کی نمائش جاری ہے۔
سینیما
فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ 2003 کو جب ریلیز ہوئی تو اس وقت سینیما گھر بالکل سنسان پڑے تھے جس سے فلم سازوں کو یقین ہو چلا تھا کہ ان کا سرمایہ ڈوبنے والا ہے۔