پاکستان اسلام آباد کا نیا انٹرچینج طیب اردوغان سے منسوب کرنے کا فیصلہ سی ڈی اے کے مطابق ترک صدر کے پاکستان دورے کے بعد ایف ایٹ انٹرچینج کے نام کا باقاعدہ اعلان ہو گا۔
میگزین اسلام آباد کا بدلتا، نکھرتا میلوڈی اسلام آباد کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ شہر کے وسط میں واقع ایک مصروف مارکیٹ کی تزئین و آرائش کا یہ بڑا منصوبہ چلایا جا رہا ہے۔