پاکستان دیامر بھاشا ڈیم مظاہرین کا دھرنا: ’2100 گھر حکومتی معاوضے سے محروم ہیں‘ چلاس میں دیامر بھاشا ڈیم دریائے سندھ پر گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کی حدود میں بنایا جا رہا ہے جو 2029 تک مکمل ہو جائے گا۔
پاکستان وادی پھنڈر، جہاں دریائے غذر سیاحوں سے باتیں کرتا ہے پاکستان کا شمال عجوبوں سے بھرا پڑا ہے مگر پھنڈر کی وادی فطرت کی انگوٹھی میں جڑے نیلم کی طرح نمایاں ہے۔