فارچیون انڈیا کے مطابق 2023 میں تین بلاک بسٹر فلمیں دینے والے شاہ رخ خان نے گذشتہ برس 92 کروڑ انڈین روپے (تین ارب پاکستانی روپے سے زائد) ٹیکس ادا کیا۔
شاہ رخ خان
ایوارڈ لینے کے بعد اپنی تقریر میں شاہ رخ خان نے کہا: ’میں آپ کو صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ یہاں واپس آنا اچھا لگا، مجھے ایوارڈز پسند ہیں۔‘